دلچسپ معلومات

معلومات کچھ وکھری قسم کی
* انسان کی حقیقی شکل اس کی نیند سے بیداری پر ظاہر ہوتی ہے۔
* ہوائی جہاز کے پائلٹ کو اپنے اسسٹنٹ سے مختلف کھانا دیا جاتا ہے تاکہ فوڈ پوائزن کی صورت میں دونوں کی حالت ایک جیسی نا ہو۔
* دنیا کا سب سے چھوٹا ملک ویٹیکن ہے جس کا رقبہ 109 ایکڑ اور آبادی 1500 اشخاص ہے۔
* جو شخص جتنا زیادہ مطالعہ کرے گا اتنا لوگوں‌کے محسوسات کا زیادہ ادراک کرے گا۔
* زمانہ قدیم میں‌گدگدی کو اذیت کیلئے استعمال کیا جاتا تھا۔
* زمانہ قدیم میں کالی مرچ کا سفوف زخموں‌پر لگایا کرتے تھے۔
* ادولف ہٹلر پر 42 قاتلانہ حملے ہوئے جن میں‌ وہ ہر بار بچ گیا اور آخرکار خودکشی کر کے مرا۔
* دنیا کی آدھی آبادی 25 سال سے کم عمر لوگوں‌ پر مشتمل ہے۔
*
86% زمینی اور 91% سمندری مخلوقات کو ابھی تک دریافت نہیں‌کیا جا سکا۔
* بہت زیادہ عقلمند لوگوں کو اپنے دماغ‌ کے بہت زیادہ ایکٹیو ہونے کی وجہ سے جلدی نیند نہیں‌ آتی۔
* جب آپ اپنے مسائل لوگوں‌سے شیئر کرتے ہیں‌تو 20% لوگ اس پر توجہ ہی نہیں‌دیتے جبکہ 80% اس پر خوش بھی ہوتے ہیں۔
* علم نے ثابت کیا ہے 80% ایسے لوگ بات بے بات ہنستے مسکراتے ہیں‌اندر سے زیادہ دکھی ہوتے ہیں، ان کی یہ حرکت اپنے نفس کو راحت دینے کیلئے ہوتی ہے۔
* ریسٹورنٹ کا مینیو وہاں کی سب سے زیادہ جراثیم کی حامل چیز ہوتی ہے، آرڈر کے بعد ہاتھ دھونے چاہیئں۔

Comments